رازوں کے سوداگر کارل سیگاں کی مشہور کتاب Broca’s Bran کا ترجمہ ہے ۔ اس دلچسپ کتاب میں سیگاں نے انسانی فہم وفراست ،توہمات اور نظام کائنات کے بارے میں مختلف سائنس دانوں اور نام نہاد سائنسی مفکروں کے خیالات کا تجزیہ کیا ہے ۔ کتاب میں بہت سے موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے ۔ لیکن سیگاں نے خاص طور سے فلکیات کے علم پر اپنی توجہ مبذول کی ہے اور علم نجوم کے ان نام نہاد عالموں اور سائنس دانوں کا جواب دیا ہے جو اس بارے میں غلط مفروضات پھیلا کر عام لوگوں کو گمر اہ کر تے رہتے ہیں ۔
Razon Kay Sodagar By Carl Sagan
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.