رقیہ حسین مسلم بنگال کی وہ پہلی خاتون تھیں جنہوں نے 1905 میں انگریزی زبان میں ناول لکھا۔ اس ناول نےاس زمانے میں ہی شہرت حاصل نہیں کی تھی بلکہ آج بھی اسے ایک خوبصورت یوٹو پیائی ناول کے طور پر پسند کیا جاتا ہے ۔ رقیہ حسین نے مستقبل کی ایک ایسی دنیا کا خاکہ تیا رکیا ہے جہاں سارا نظام عورتوں کے ہاتھ میں ہے ۔ آج سے قریب ایک سو سال پہلے اس ناول نے مردوں کے معاشرہ کی بے انصافیوں کو جس طرح اجاگر کیا ہے وہ آج کی کہانی معلوم ہوتی ہے ۔
Sultana Ka Khawab By Roquia Sakhawat Hussain
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.