تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ہماری دنیا آج تک اس خوش فہمی میں مبتلا رہی ہے کہ آنے والے زمانوں میں بھی ہمیں سستا تیل اور سستی گیس ملتی رہے گی ۔ لیکن یہ خوش فہمی اب ختم ہوتی جارہی ہے ۔ دنیا کی بڑی تیل کمپنیاں خود بھی یہ جانتی ہیں لیکن وہ اس کا ازالہ کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں کر رہی ہیں ۔ اس تباہی کی ذمہ دار ترقی یافتہ دنیا ہے ۔ ماہر ارضیات جیریمی لیکیٹ 1980 کی دہائی میں بڑی عالمی تیل کمپنیوں کے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ وہاں انہوں نے جو تجربے حاصل کیے اور ان پر جو انکشافات ہوئے یہ کتاب ان کا حاصل ہے ۔ اس کتاب میں انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس کرہ ارض کو بچانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے ۔
Tail Aur Gas Khatma Qareeb Hay By Jeremy Leggett
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.