نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیاسین نے اس کتاب میں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے تشدد کا ذمہ دار کسی قوم ،ملک یا نسل کے صرف ایک تشخص پر اصرار کو قرار دیا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ دنیا کی کوئی تہذیب یا کوئی ثقافت الگ تھلگ اپنا وجود نہیں رکھتی ۔تمام تہذیبوں نے ایک دوسرے سے سیکھا ہے ۔ ہر تہذیب اور ہر ثقافت پر دوسری تہذیبوں کے اثرات ہیں ۔ ہم ایک دوسرے کے قرض دار ہیں ۔ اگر ہم یہ حقیقت تسلیم کر لیں اور اپنے تہذیبی وثقافتی یکتائیت پر اصرار نہ کریں تو دنیا کے بہت سے جھگڑے ختم ہو جائیں گے ۔ امرتیاسین نے اپنے دلائل ثابت کرنے کے لیے انسانی تاریخ کے مختلف ادوار سے مثالیں پیش کی ہیں ۔
Tashakhus Aur Tashadad By Identity And Violence By Amartya Sen
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.