GuidePedia

 
دوسرے ملکوں کے ادب کی طرح جنوبی کوریا کا ادب بھی مرد اورعورت کے تعلقات کے گرد ہی گھومتا ہے لیکن ہر ملک کے ادب میں ایسا بہت کم ہوتا ہے  کہ اس رشتے یا ان تعلقات کو مجبوری یاجبر کے رشتے کے طور پر دیکھا گیا ہو ۔ جنوبی کوریا کی ممتاز افسانہ نگار وان سوہ پارک نے اپنے افسانوں میں اس جبر کی نشان دہی کی ہے ۔ اس مجموعے میں شامل ان کے افسانے پاکستانی قارئین کے لیے بالکل ہی نیا ذئقہ رکھتے ہیں ۔

 Doobtay Sooraj Ki Tasveer by Wan Suh park  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger

 
Top