ایک سلطنت علم کی بھی ہے ۔ اور یہ سلطنت ان تمام سلطنتوں کے مقابلے میں زیادہ توجہ طلب ہے جنہیں ہم یورپی اور امریکی سامراج سے جوڑتے ہیں یا اس کارپوریٹ شعبے سے وابستہ کرتے ہیں جس نے پوری دنیا کو اپنے اپنے حصے میں تقسیم کررکھا ہے ۔ دانشور ہوتا ہی وہ ہے جو پیش بینی کرے ۔ پیش بینی کے بغیر وہ دانشور ہو ہی نہیں سکتا ۔ اور یہ کتاب اسی امکانی پس منظر میں لکھی گئی ہے ۔ اس کا مقصد علم کی سیاست میں اخلاقی نقطہ نظر پیش کرنا ہے ۔
Ilam Ki Saltanat by Vinay Lal
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook