چین کے لوگ کہتے ہیں " یہ موت کا صحرا ہے " آپ اس میں داخل تو ہو سکتے ہیں مگر وہاں سے زندہ سلامت واپس نہیں آسکتے ۔ لیکن تکلا مکان کا یہ صحرا ایک برطانوی جماعت نے کامیابی کے ساتھ عبور کرلیا ۔ یہ صحراسطح سمندر سے پانچ ہزار فٹ بلند ہے اور وہاں بعض ریت کے ٹیلے ایک ایک ہزار فٹ بلند ہیں ۔ اس صحرا کو اس سے پہلے کسی نے عبور نہیں کیا تھا ۔ پہلی بار ایک برطانوی جماعت نے اسے کامیابی کے ساتھ عبور کیا ۔اس جماعت کا سفر پاکستان سے شروع ہوا اور پاکستان میں ہی ختم ہوا ۔ اس سفرمیں کیاکیا مشکلات پیش آئیں اور کن کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس انتہائی دلچسپ کتاب میں اس کی داستان بیان کی گئی ہے ۔
Duniya Ka Budtreen Sehra by Charles Blackmore
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook